ختم نبوت قانون میں تبدیلی سے متعلق راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم سے متعلق راجہ ظفرالحق کمیٹی کی سربمہر رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنے اور الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے معاملے کی سماعت کی۔اس موقع پرحکومت کی جانب سے… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں تبدیلی سے متعلق راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا











































