اچھے کام کی تعریف ،چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے اپنے ذاتی اکاؤنٹس سے معروف شخصیت کوایک لاکھ روپے کا انعام دیدیا،چیک پہنچادیاگیا
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کراچی کے جناح اسپتال میں علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے پر ایک لاکھ روپے انعام دے دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی جانب سے ایک لاکھ روپے انعام کا چیک جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمی جمالی کو موصول ہوگیا۔… Continue 23reading اچھے کام کی تعریف ،چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے اپنے ذاتی اکاؤنٹس سے معروف شخصیت کوایک لاکھ روپے کا انعام دیدیا،چیک پہنچادیاگیا









































