شریف فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے گا یا نہیں؟وزارت داخلہ نے نیب کو حیرت انگیز جواب دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف ،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدرکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کے شواہد ناکافی قرار دیدیئے ۔وزارت داخلہ نے چیئرمین نیب کو جوابی خط ارسال کردیاجس میں کہا گیا کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے3 رکنی… Continue 23reading شریف فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے گا یا نہیں؟وزارت داخلہ نے نیب کو حیرت انگیز جواب دیدیا











































