جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

حکومت اورن لیگ کے عدلیہ مخالف اقدامات قبول نہیں،چوہدری نثار کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی تناؤ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی جبکہ

موجودہ ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں چوہدری نثار نے کہا کہ اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا کہ وہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کو آمنے سامنے لانے کے حق میں نہیں جس پر اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ ہر ادارہ اپنی آئینی حد میں رہے تو مسائل پیدا نہ ہوں،ملاقات میں سیاسی تناؤ کے خاتمے سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…