ذاتی تشہیر کیلئے قومی خزانے کو ٹیکہ، چیف جسٹس نے نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت کے خلاف سخت ترین احکامات جاری کر دیے
سلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس پاکستان نے صوبائی حکومتوں کی جانب سے منصوبوں کی تشہیری مہم کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا سے ایک ہفتے میں تفصیلات طلب کرلیں جبکہ چیف جسٹس ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ ذاتی تشہیر کیلئے ٹیکس پیئراور قوم کا پیسہ استعمال ہورہاہے جرات ہے توذاتی تشہیراپنی جیب… Continue 23reading ذاتی تشہیر کیلئے قومی خزانے کو ٹیکہ، چیف جسٹس نے نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت کے خلاف سخت ترین احکامات جاری کر دیے









































