منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افسر شاہی کی الٹی گنتی شروع۔۔۔! احد چیمہ کے بعد ایک اور اہم ترین افسر کے خلاف کارروائی ،بڑافیصلہ سنادیاگیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) ائیر مارشل (ر) عاصم سلیمان کو برخاست کردیا۔ جمعرات کے روز محکمہ میں معاملات کی پیچیدگی کے بعد محکمہ کے مختلف ڈائریکٹ کے ڈی جیز نے دستخط شدہ خط وفاقی حکومت کو لکھا او ربتایا یا کہ عاصم سلیمان کا رویہ بہت ہی بُرا ہے وہ اپنے محتات افسران کو گالیاں بھی دیتے ہیں۔ایسی صورتحال میں ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی عاصم سلیمان کے نیچے کام نہیں کر سکتے ۔

محکمے کے ملازمین نے قلم چھوڑ ہرتال اور تالہ بندی بھی کی ۔ اس معاملے پر وفاقی حکومت نے ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائی تھی ۔ جبکہ عاصم سلیمان بھی محکموں کے مختلف ٹھیکوں سے ناخوش تھے۔ کمیٹی کی تحقیقات میں ثابت ہوا کہ ان کا رویہ ملازمین سے درست نہیں تھا۔ وفاقی حکومت نے تمام تر صورتحال کے پیش نظر ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی ائیر مارشل (ر) عاصم سلیمان کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دے کر کنٹریکٹ ختم کرکے عہدے سے برخاست کردیا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…