بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں مردانہ کمزوری کی دوائی کا چرچہ، چیف جسٹس نے کیا بات کہہ دی؟ جان کر ہر پاکستانی ہنس پڑے

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مبینہ جعلی دوا ساز کمپنی کا مالک کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا۔ آخریہ بندہ کون ہے؟ ،اب تواس شخص کوخوددیکھنے کیلئے مشتاق ہوں، چیف جسٹس کا دوران سماعت استفسار، ڈریپ اس شخص سے ڈرگیاہے، ہوسکتاہے اس شخص کودیکھ کرمیں مقدمہ ہی واپس لے لوں،جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈریپ کی جعلی دواسازکمپنی کیخلاف درخواست کی سماعت کے دورانمبینہ جعلی دوا ساز

کمپنی کے مالک کو طلب کر لیا۔ دوران سماعت مردانہ کمزوری کی دوائی کی بات بھی ہوتی رہی جبکہ ملک کی ’’طاقت ورترین‘‘ شخصیت کی بھی نشاندہی کردی گئی جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس شخص کو دیکھنے کی خواہش کا اظہارکردیا،چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ آخریہ بندہ کون ہے؟ ،اب تواس شخص کوخوددیکھنے کیلئے مشتاق ہوں،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ڈریپ اس شخص سے ڈرگیاہے، ہوسکتاہے اس شخص کودیکھ کرمیں مقدمہ ہی واپس لے لوں۔چیف جسٹس نے دوران سماعت استفسار کیا کہ غیرمعیاری ادویہ سازکمپنی کامالک ڈریپ کے قابوکیوں نہیں آرہا؟،سی او ڈریپ نے کہا کہ ریاست 4 سال سے بے یارومددگارہے،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ کمپنی غیرمعیاری ادویات بنارہی ہے،اس پر سی او ڈریپ نے کہا کہ کمپنی کامالک اتناطاقتورہے کہ پکڑنہیں سکتے،ان کا کہناتھا کہ کمپنی کیخلاف ایکشن لیں تو ادارے ہمارے خلاف متحرک ہوجاتے ہیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آخریہ بندہ کون ہے؟،اب تواس شخص کوخوددیکھنے کیلئے مشتاق ہوں، چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ڈریپ اس شخص سے ڈرگیاہے،ہوسکتاہے اس شخص کودیکھ کرمیں مقدمہ ہی واپس لے لوں۔سی او ڈیپ نے کہا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ڈرنہیں رہی،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ حیرانی کی بات ہے،کمپنی کیخلاف درخواست ڈریپ نے دی،سپریم کورٹ نے سماعت آئندہ منگل تک ملتوی کردی۔عدالت نے آئی جی پولیس اسلام آبادکوکمپنی کے مالک کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…