تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے رانا ثناء اللہ کو گلے لگا لیا ،پھر ایسی بات کہی کہ دیکھنے اور سننے والے بھی حیران رہ گئے
لاہور(سی پی پی،آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہونے سے پہلے اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ ریاض نے وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ سے اپنے امیدوار کیلئے ووٹ مانگا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ خانجب سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے رانا ثناء اللہ کو گلے لگا لیا ،پھر ایسی بات کہی کہ دیکھنے اور سننے والے بھی حیران رہ گئے









































