پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں سردی نے اپنے پنجے گاڑ دیئے، کوئٹہ میں پارہ منفی10ڈگری

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

ملک بھر میں سردی نے اپنے پنجے گاڑ دیئے، کوئٹہ میں پارہ منفی10ڈگری

اسلام آباد/لاہور/ پشاور/کراچی/کوئٹہ(سی پی پی)ملک بھر میں سردی نے اپنے پنجے گاڑ دیئے، پنجاب میں صبح اورشام کے اوقات میں شدید دھندپڑے گی جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہے گا ،کوئٹہ میں پارہ منفی 10 ڈگری تک گر گیا، شمالی علاقوں اور بلوچستان میں بھی موسم شدید سرد ہوگیا۔ کراچی میں… Continue 23reading ملک بھر میں سردی نے اپنے پنجے گاڑ دیئے، کوئٹہ میں پارہ منفی10ڈگری

پاکستان مسلم لیگ ن 2018ء کے آئندہ انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بناء پر کامیابی حاصل کرے گی ،طاہرہ اورنگزیب

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

پاکستان مسلم لیگ ن 2018ء کے آئندہ انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بناء پر کامیابی حاصل کرے گی ،طاہرہ اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن 2018ء کے آئندہ انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بناء پر کامیابی حاصل کرے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور اقتدار کے ساڑھے چار سالوں میں… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ ن 2018ء کے آئندہ انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بناء پر کامیابی حاصل کرے گی ،طاہرہ اورنگزیب

جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی کیلئے بہت خدمات ہیں ،اسد عمر

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی کیلئے بہت خدمات ہیں ،اسد عمر

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی ناہلی کے فیصلے سے بہت دکھ ہوا ۔ ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ گزشتہ سالوں میں پی ٹی آئی کیلئے ان کی خدمات عمران ؎ خان کے بعد سب سے زیادہ رہی ہیں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی کیلئے بہت خدمات ہیں ،اسد عمر

معصوم بچوں نے قربانی دے کر قوم کے ضمیر کو جگا دیا تین سال گزر گئے متاثرین کے مطالبہ پر جوڈیشنل انکوائری تک نہ ہوسکی ٗبلاول بھٹو

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

معصوم بچوں نے قربانی دے کر قوم کے ضمیر کو جگا دیا تین سال گزر گئے متاثرین کے مطالبہ پر جوڈیشنل انکوائری تک نہ ہوسکی ٗبلاول بھٹو

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ معصوم بچوں نے قربانی دے کر قوم کے ضمیر کو جگا دیا تین سال گزر گئے متاثرین کے مطالبہ پر جوڈیشنل انکوائری تک نہ ہوسکی۔متاثرین کوانصاف نہ مل سکا ، آج بھی مائیں سوال کرتی ہیں دہشتگردی کی آبیاری کون کررہاہے؟۔سانحہ اے پی… Continue 23reading معصوم بچوں نے قربانی دے کر قوم کے ضمیر کو جگا دیا تین سال گزر گئے متاثرین کے مطالبہ پر جوڈیشنل انکوائری تک نہ ہوسکی ٗبلاول بھٹو

بچوں نے جان قربان کرکے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنایا ٗ گورنر سندھ محمد زبیر

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

بچوں نے جان قربان کرکے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنایا ٗ گورنر سندھ محمد زبیر

کراچی(این این آئی)گورنرسندھ محمد زبیرنے کہاہے کہ بچوں نے جان قربان کرکے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنایا،بچوں کی عظیم قربانی قوم کو ہمیشہ یاد رہے گی۔سانحہ اے پی ایس کی تیسری برسی پر شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گورنرسندھ نے کہاکہعظیم قربانی نے قوم کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی… Continue 23reading بچوں نے جان قربان کرکے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنایا ٗ گورنر سندھ محمد زبیر

سی پیک سے خطے کی تقدیر بد ل سکتی ہے،ایرانی سفیر

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

سی پیک سے خطے کی تقدیر بد ل سکتی ہے،ایرانی سفیر

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان میں ایران کے مہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ مسلم دنیا اس وقت ایک چیلنج سے گزررہی ہے اور پاکستان اس سلسلے میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے ۔انہوں نے خطے میں پاکستان کے متوازن کردار کی تعریف کی اور کہا کہ سی پیک ایک… Continue 23reading سی پیک سے خطے کی تقدیر بد ل سکتی ہے،ایرانی سفیر

پاکستان کا 21 بین الاقوامی تنظیموں کو سرگرمیاں بند کرنے ،ملک سے فوری طورپر نکل جانے کا حکم،تفصیلات جاری

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کا 21 بین الاقوامی تنظیموں کو سرگرمیاں بند کرنے ،ملک سے فوری طورپر نکل جانے کا حکم،تفصیلات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے ملک میں کام کرنے والی 21 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو اپنی سرگرمیاں ختم کرکے ملک سے جانے کا حکم دیا ہے۔ان بین الاقوامی تنظیموں کو دو سال قبل متعارف کرائے جانے سخت قوانین کے تحت خود کو دوبارہ رجسٹر نہ کرانے پر ملک سے… Continue 23reading پاکستان کا 21 بین الاقوامی تنظیموں کو سرگرمیاں بند کرنے ،ملک سے فوری طورپر نکل جانے کا حکم،تفصیلات جاری

پاکستان نے افغانستان کو ’’ایکشن پلان‘‘ دیدیا،افغان سفیر عمر زاخیل وال کا اہم اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

پاکستان نے افغانستان کو ’’ایکشن پلان‘‘ دیدیا،افغان سفیر عمر زاخیل وال کا اہم اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیلوال نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں میں اضافہ ہوا اور دوطرفہ ماحول میں بھی بہتری آئی ہے ٗ افغان قومی اسمبلی کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ رواں ماہ کے اواخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔افغان سفیر… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کو ’’ایکشن پلان‘‘ دیدیا،افغان سفیر عمر زاخیل وال کا اہم اعلان

حکومت جارہی ہے،، ہوسکتا ہے کل کر دیں ٗ نوازشریف کو کس نے نکالا اور کون وسیلہ بنا؟آصف علی زرداری کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

حکومت جارہی ہے،، ہوسکتا ہے کل کر دیں ٗ نوازشریف کو کس نے نکالا اور کون وسیلہ بنا؟آصف علی زرداری کے حیرت انگیزانکشافات

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ سپیکر کو کہتا ہوں حکومت جانے والی نہیں حکومت جارہی ہے ٗ حکومت کے خلاف ابھی تک کوئی سازش نہیں کی ٗ ہوسکتا ہے کل کر دیں ٗ نوازشریف کو اللہ نے نکالا اور جج وسیلہ بنے… Continue 23reading حکومت جارہی ہے،، ہوسکتا ہے کل کر دیں ٗ نوازشریف کو کس نے نکالا اور کون وسیلہ بنا؟آصف علی زرداری کے حیرت انگیزانکشافات