اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اس جماعت میں صرف جی حضوری چل رہی ہے، جن کی وجہ سے دھرنے ہوئے وہ آج بھی۔۔۔! ن لیگ کی رہنما ماروی میمن قیادت پر برس پڑیں، سنگین الزامات عائد

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماروی میمن جو کہ مسلم لیگ (ن) کی ہی رہنما ہیں اپنی جماعت کے خلاف بول اٹھیں، واضح رہے کہ ماروی میمن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں اپنی جماعت کے خلاف ہی بول اٹھیں، انہوں نے کچھ عرصہ قبل بھی ایک ٹویٹ کے ذریعے ن لیگ پر لفظی وار کیے، اب ایک بار پھر ماروی میمن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جن کی وجہ سے دھرنے ہوئے

بد قسمتی سے وہ آج بھی کامیاب ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ جو اُس وقت جی حضوری کے بغیر کام کر رہے تھے انہیں سائیڈ پر کر دیا گیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی کو مشکل وقت میں کڑوا سچ بتانے والوں کی ضرورت ہوتی ہے،گن گانے والوں کی نہیں۔ ماروی میمن نے کہا کہ رائے کے مخالف جانے والے کو باغی قرار دیا جاتا ہے، اس جماعت میں بد قسمتی سے صرف جی حضوری چل رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…