جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں چرچ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق، چھ زخمی،ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے شدید ہنگامہ آرائی

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی )کوئٹہ کے علاقے عیسی نگری میں چرچ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق چھ زخمی پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر عیسی نگری میں سیون ڈیز چرچ کے قریب میسحی برادری کے افراد مذہبی سروسز کے بعد گھر جارہے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ بچے سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے

فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےپولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کے باعث زخمیوں کے ورثاء مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ایمرجنسی وارڈ کا دروازہ توڑ دیا پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی آخری اطلاعات تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی مزید کاروائی جاری ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…