سپریم کورٹ کی جانب سے دانیال عزیز کو 10ہم جنس پرست دے دئیے گئے،پاکستانی اخبار میں شائع خبر نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے گزشتہ روز دانیال عزیز کو توہین عدالت کیس میں طلب کیا تھا،تمام پاکستانیوں کی نظر اس خبر پر تھی کہ عدالت اب کیا حکم دے گی ،ایسی صورتحال میں مقامی اخبار نے ایک ایسی غلطی کردی جس نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔ دانیال عزیز… Continue 23reading سپریم کورٹ کی جانب سے دانیال عزیز کو 10ہم جنس پرست دے دئیے گئے،پاکستانی اخبار میں شائع خبر نے تہلکہ مچا دیا