جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا پنجاب سے سینٹ انتخابات میں کامیابی پر بھر پور جشن ‘کارکنان نومنتخب سینیٹر چوہدری محمدسرور کے گھرکتنے من ’’سامان جشن ‘‘ لے آئے؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا پنجاب سے سینٹ انتخابات میں کامیابی پر بھر پور جشن ‘کارکنان نومنتخب سینیٹر چوہدری محمدسرور کے گھر20من سے زائد مٹھائی اور کئی من پھول لے آئے جبکہ کارکنان چوہدری محمدسرور کے گھر میں قافلوں کی صورت میں مبارکباد دینے آتے رہے ‘شاہدر ہ میں تحر یک انصاف کے کارکن اطہر رشید اور کینٹ میں بھی عبد الر حمن سمیت دیگر کی جانب سے جشن منایا ‘کارکنوں کی بھر پور شر کت ‘وزیر اعظم عمران خان اور کون بچائے گا پاکستان عمران خان کے نعرے لگاتے

رہے ۔تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف کی جانب سے اتوار کے روز پنجاب سے سینیٹر چوہدری محمدسرور کی کامیابی پر بھر پور جشن منایا اور صبح سے شام تک تحر یک انصاف کے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے کارکنان اورقائدین قافلوں کی صورت میں چوہدری محمدسرور کو مبارکباد دینے کیلئے انکے گھر آتے رہے اور پہلے روز ہی کارکنان 20من سے زائد مٹھائی اور کئی من پھول لیکر آئے اور چوہدری محمدسرور کو مبارکباد دینے کیساتھ ساتھ کارکنان ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…