جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کن 5ممبران صوبائی اسمبلی نے چوہدری سرور کو ووٹ نہیں دیا؟ نام سامنے آگئے، انضباطی کارروائی شروع کردی گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کے انتخابات میں تحریک انصاف کے ایم پی ایز پر چوہدری سرور کو ووٹ نہ دینے کا الزام ،پارٹی کی مرکزی قیادت نے تحقیقات شروع کردی ، ذرئع نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز ہونے والے سینٹ کے انتخابات میں فیصل آباد سے تحریک انصاف کے ایم پی اے شیخ خرم شہزادسمیت پانچ ممبران صوبائی اسمبلی نے چوہدری سرورکو ووٹ نہیں دیا جس پر چوہدی سرور نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شکایت کی ہے یاد رہے کہ حالیہ بلدتی الیکشن میں فیصل آباد سے تحریک انصاف کے

منتخب چیئرمینوں نے بھی تحریک انصاف کے امیدواران کو ووٹ نہیں دیا تھا جس پرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے انکے خلاف کارروئی اور ان پارٹی سے نکال دیاتھا،ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ سینٹ کے انتخابات میں چوہدری سرور کو ووٹ نہ دینے کاجن ایم پی ایز پر الزام ان میں شیخ خرم شہزاد،آصف محمود،نگہت بھٹی،شعیب صدیقی،خالد ڈوگرکے نام شامل ہیں۔بتایا گیا ہے ان ممبران نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دیا ہے جس پر پارٹی کی مرکزی قیادت نے کارروائی شروع کردی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…