میری مریم نوازسے اپیل ہے کہ،میرا نے سابق وزیر اعظم کی بیٹی سے کیا امیدیں باندھ لیں،جان کرآپ کو بھی حیرت ہوگی
کراچی (سی پی پی ) فلمسٹار میرا نے ہسپتال بنانے کیلئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ ہسپتال بنانے کیلئے زمین فراہم کی جائے ،پنجاب حکومت سے ہسپتال کی تعمیر کیلئے زمین فراہم کرنے کی اپیل کی تھی مگر فراہمی ممکن نہ بنا ئی جا سکی ۔… Continue 23reading میری مریم نوازسے اپیل ہے کہ،میرا نے سابق وزیر اعظم کی بیٹی سے کیا امیدیں باندھ لیں،جان کرآپ کو بھی حیرت ہوگی