بادشاہی مسجد میں تقریب، شہبازشریف نے 60 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم کردیئے،بلاسود قرض کی زیادہ سے زیادہ حد میں اضافے کا اعلان
لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ’’وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم‘‘ حکومت پنجاب کا ایک ایسا انقلابی پروگرام ہے جو ملک سے غربت، بے روزگاری اور امیر و غریب کے درمیان خلیج کم کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے،اس پروگرام کے تحت گزشتہ 6 سال میں 40 ارب روپے کے بلاسود… Continue 23reading بادشاہی مسجد میں تقریب، شہبازشریف نے 60 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم کردیئے،بلاسود قرض کی زیادہ سے زیادہ حد میں اضافے کا اعلان