لال مسجد انتظامیہ کاجامعہ حفصہ پلاٹ کی ملکیت کا دوبارہ دعویٰ،کیا کچھ لکھ کر مسجد کیساتھ ہی بورڈ نصب کردیا
اسلام آباد(آن لائن) لال مسجد کی انتظامیہ نے حکومت کی جانب سے مسمار کی جانے والی عمارت جامعہ حفصہ اور لائبریری کے پلاٹ پر حق ملکیت کا دوبارہ دعویٰ کر دیا ہے اور وہاں تحریری بورڈ آویزاں کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد انتظامیہ نے مسجد کے ساتھ ایک بورڈ لگایا ہے جس میں… Continue 23reading لال مسجد انتظامیہ کاجامعہ حفصہ پلاٹ کی ملکیت کا دوبارہ دعویٰ،کیا کچھ لکھ کر مسجد کیساتھ ہی بورڈ نصب کردیا











































