زرداری اور نیازی کے گٹھ جوڑ کو دفن کردیں گے، یہ عوام کو اب منہ دکھانے کے قابل نہیں،شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اورعوام کی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ کی ترقی وخوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیادبھی رکھا۔وزیر اعلیٰ نے جناح انٹر چینج کے عظیم الشان منصوبے کا افتتاح کیا اور اس منصوبے پرتقریبا 8ارب… Continue 23reading زرداری اور نیازی کے گٹھ جوڑ کو دفن کردیں گے، یہ عوام کو اب منہ دکھانے کے قابل نہیں،شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا











































