ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کے بعد عمران خان پر جوتے کاحملہ کرنے کی کوشش کرنے والا پکڑا گیا،کس نے بھیجاتھا؟ کلمہ پڑھ کربڑی سیاسی جماعت کے اہم ترین رہنما کا نام لے لیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف کے بعد عمران خان پر جوتے سے حملہ کرنے والا پکڑا گیا،کس نے عمران خان کو جوتا مارنے کا کہاتھا؟ کلمہ پڑھ کربڑی سیاسی جماعت کے اہم ترین رہنما کا نام لے لیا، حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے اہم رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر بھی جوتے سے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، عمران خان کو جوتے سے نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا جوتا اچھالنے سے پہلے ہی پکڑا گیا جس کو پکڑ ے جانے کے بعد

مبینہ طورپرتشدد کا نشانہ بنایاگیا ہے، پکڑے جانے کے بعد اعترافی بیان میں حملہ آور نے کلمہ پڑھ کر اقرار کیا ہے کہ اسے شہریارخان نے عمران خان پر جوتے سے حملہ کرنے کا کہاتھا، شہریار خان کے بارے میں پوچھے جانے پر کہ وہ کون ہے حملہ آور نے بتایا کہ شہریاررانا ثناءاللہ کا داماد ہے ، حملہ آور نے اپنا نام مرزا رمضان بتایا ہے جبکہ اس نے بتایا کہ اس نے اس کام کے لئے کوئی رقم وصول نہیں کی ،اس نے بتایا کہ وہ حاجی آباد مین بازار کا رہائشی ہے اور عمران خان کو جوتا مارنے آیاتھا۔‎

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…