مسلح افواج کو سوشل میڈیا پر بدنام کرنے والوں کی اب خیر نہیں ، پاکستان آرمی نے بڑی کارروائی کا آغاز کر دیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے مسلح افواج کے نام پر چلنے والے 255 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کیلئے فہرستیں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کر دیں۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایف آئی اے کو دی گئی فہرست میں 45… Continue 23reading مسلح افواج کو سوشل میڈیا پر بدنام کرنے والوں کی اب خیر نہیں ، پاکستان آرمی نے بڑی کارروائی کا آغاز کر دیا