اپنے کام سے کام رکھیں ،آئندہ عام انتخابات پر سوالیہ نشان لگ گیا ،ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار عثمان کاکڑشکست کے بعد شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ آج آئین اور جمہوریت کو شکست دینے کی کوشش کی گئی ہے اداروں نے پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے تمام جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ متحد ہو کر پارلیمنٹ اور آئین… Continue 23reading اپنے کام سے کام رکھیں ،آئندہ عام انتخابات پر سوالیہ نشان لگ گیا ،ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار عثمان کاکڑشکست کے بعد شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا











































