اسلام آباد سے لاہور تک سڑک کے ذریعے میں نے خود سفر کیا اور پھر اب میں پاکستان خصوصاً پنجاب کے بارے میں کیا سوچتاہوں؟کورین سفیر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے
لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں کوریا کے سفیر کاک سن کیو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک کوریا تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کوریا کے سفیر نے عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے شاندار اقدامات پر وزیراعلیٰ… Continue 23reading اسلام آباد سے لاہور تک سڑک کے ذریعے میں نے خود سفر کیا اور پھر اب میں پاکستان خصوصاً پنجاب کے بارے میں کیا سوچتاہوں؟کورین سفیر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے











































