عمران خان کی موجودگی میں پرویز خٹک برس پڑے،پی ٹی آئی قائدین کی کارکردگی کو تباہ کن قرار دیدیا،پارٹی رہنما کیا کررہے ہیں؟ سنگین الزامات عائد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی کارکردگی کو تباہ کن قرار دیدیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سربراہی میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پارٹی رہنماؤں پر پھٹ پڑے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں… Continue 23reading عمران خان کی موجودگی میں پرویز خٹک برس پڑے،پی ٹی آئی قائدین کی کارکردگی کو تباہ کن قرار دیدیا،پارٹی رہنما کیا کررہے ہیں؟ سنگین الزامات عائد