جمہوریت مستحکم ہو جائے تو سازشی عناصر سیاست میں اضطراب پیدا کر دیتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
سرگودھا(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ملک میں امریکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں وہ کسی بھی صورت امریکی غلامی قبول نہیں کریں گے اور جمہوریت کو مستحکم کرنے کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں۔ عید گاہ سرگودھا میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading جمہوریت مستحکم ہو جائے تو سازشی عناصر سیاست میں اضطراب پیدا کر دیتے ہیں،مولانا فضل الرحمن