محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارشوں کی پیش گوئی کردی، کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی، شہروں کے نام جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارشوں کی پیش گوئی کردی، کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی، شہروں کے نام جاری