رضا ربانی اصل میں مسلم لیگ (ن )کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہیں،ان کو آگے لاناملک وقوم کے خلاف سازش ہے ،اصل مقصد کیا ہے؟شیخ رشید نے سنگین دعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نواز شریف کی رضا ربانی کو چیئر مین سینٹ بنانے کی تجویز پر تنقید کرتے ہوئے اس کو ملک و قوم کیخلاف سازش قرار دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ رضاربانی اصل میں مسلم لیگ (ن )کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہیں،… Continue 23reading رضا ربانی اصل میں مسلم لیگ (ن )کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہیں،ان کو آگے لاناملک وقوم کے خلاف سازش ہے ،اصل مقصد کیا ہے؟شیخ رشید نے سنگین دعویٰ کردیا