بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری مل گئی ،مسلسل کتنے سال تک کام کرنیوالے کی نوکری پکی ہوجائیگی؟شاندار اعلان ہوگیا

datetime 5  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو خوشخبر ی سنا دی ، چار سال تک مسلسل کنٹریکٹ پر کام کرنے والا خود بخود ریگولر ہو جائے گا،ذرائع کے مطابق جو شخص کنٹریکٹ پر کسی بھی ادارے میں اپنے چار سال پورے کرتا ہے،تو اسے قانون کے مطابق خود بخود ریگولر

ملازم کر دیا جائے گا،جس پر وزیراعلیٰ شہبازشریف اور دیگر صوبائی محکموں نے کام شروع کر دیا ہے۔ اب تک ایسے ملازمین جو گذشتہ چار سالوں سے کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں ان کو کنفرم کر دیا جائے گا،کنٹریکٹ ملازمین نے اس پالیسی کو سراہا ہے اور اس پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…