ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنے پر فوراً جان نکل جاتی ہے اور آواز بند،مریم نواز کا شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی حاحبزدای مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنیپر فوراً جان نکل جاتی ہے اور آواز بند ۔اتوار کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں مسلم لیگ (ن)کی سینئر رہنما مریم نواز نے کہا کہ ہمارے ملک میں… Continue 23reading ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنے پر فوراً جان نکل جاتی ہے اور آواز بند،مریم نواز کا شدید ردعمل سامنے آگیا











































