انصاف کے طلبگار شخص نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی، جسٹس ثاقب نثار سے کیا مطالبہ کیا اور اسکی اپیل پر کیا عملدرآمد ہوا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار آج لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں ،مقدمات کی سماعت کے بعد جیسے ہی وہ سیشن کورٹ کے دورے کیلئے روانہ ہوئے تو ایک سائل نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی روک لی اور انصاف کی دہائی کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس… Continue 23reading انصاف کے طلبگار شخص نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی، جسٹس ثاقب نثار سے کیا مطالبہ کیا اور اسکی اپیل پر کیا عملدرآمد ہوا