عائشہ گلالئی کا بھی نمبر آگیا، عمران خان کی درخواست پر سماعت ،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت کے خاتمہ کیلئے دائر درخواست الیکشن کمیشن سے مسترد ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین… Continue 23reading عائشہ گلالئی کا بھی نمبر آگیا، عمران خان کی درخواست پر سماعت ،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا