پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان بیرون ملک ہیروئن سمگل کرنے کے لئے کون سا طریقہ استعمال کرتے رہے؟اہم سیاسی شخصیت نے طریقہ بتادیا،انتہائی سنگین الزامات

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی) اطلاعات و لیبر محکمے کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں، آصف زرداری پر بمبینو سینما کے مالک تھے وہ کیوں ٹکٹ بلیک کریں گے،عمران خان بیٹ میں ہیروئن اسمگل کرتے تھے قاسم عمر سے پوچھ لیں۔ لاڑکانہ میں سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران کرپشن کے چیئرمینون جرمٹ میں رہتے ہیں

انہیں اب کے پی میں بھی حکومت نہیں ملے گی، عمران خان نے ملک میں بدتمیزی کی سیاست کا بنیاد رکھا پیپلز پارٹی منہ توڑ جواب دے سکتی یے مگر قیادت نے تمیز سکھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ۔بلاول بھٹوکی قیادت میں کراچی سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومینٹ اب منتشر قومی موومنٹ ہے، پہلے کراچی میں اب دھونس، دھاندلی اور بوری بند لاشوں کی سیاست ختم ہوگئی ہے جس میں سندھ حکومت، پولیس اور رینجرس کا کردار اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو الیکشن میں سندھ سمیت ملک بھر سے کوئی کامیابی نہیں ملے گی، عمران خان جیسے لوگ جہاں سے انتخابات لڑیں گے وہاں ناکام ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیاں بیتر ہونی چاہیے، ہم چاھتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کے لئے احترام یے ان کے لئے بات نہ کی جائے تو بہتر ہے،چیف جسٹس صاحب نے تو کلئیر کہہ دیا ہے کہ اس طرح کے کسی بھی چیز کو سپوٹ نہیں کرینگے بھتر بات ہے، جو مارشل لا کی بات کرتے وہ انتخابات جیت نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ اس ماہ سندھ میں نگراں حکومت کے لئے اپوزیشن سے مشاورت شروع کردی جائے گی۔  صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں، آصف زرداری پر بمبینو سینما کے مالک تھے وہ کیوں ٹکٹ بلیک کریں گے،عمران خان بیٹ میں ہیروئن اسمگل کرتے تھے قاسم عمر سے پوچھ لیں۔ لاڑکانہ میں سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران کرپشن کے چیئرمینون جرمٹ میں رہتے ہیں انہیں اب کے پی میں بھی حکومت نہیں ملے گی

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…