ن لیگ کے رمیش کمار ،بلال ورک کے تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کے بعدق لیگ کے دو بڑے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار،نام سامنے آگئے
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے تحریک انصاف میں شمولیت کرنے کا سلسلہ تیز ہو گیا،(ن) لیگ کے اراکین اسمبلی رمیش کمار اور بلال ورک آج ہفتہ کو عمران خان سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کریں گے، (ق) لیگ کے چوہدری ظہیر الدین اور عامر سلطان چیمہ کی… Continue 23reading ن لیگ کے رمیش کمار ،بلال ورک کے تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کے بعدق لیگ کے دو بڑے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار،نام سامنے آگئے











































