جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

الیکشن سے قبل ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا، ایک نہیں بلکہ 2 اہم رہنماؤں نے اکٹھے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، کل عمران خان سے ملاقات میں باضابطہ اعلان کریں گے

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات سے قبل ن لیگ کے رہنماء تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے لگے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایم این اے رمیش کمار اور بلال ورک نے تحریکِ انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، دونوں رہنما کل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں گے، اس طرح ن لیگ کے رہنماؤں کی انتخابات سے قبل تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بلال ورک جو کہ این اے 136 ننکانہ صاحب سے ن لیگ کے ٹکٹ پر

رکن اسمبلی بنے تھے، ہفتہ کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں اپنی شمولیت کا اعلان کریں گے، دوسری طرف ن لیگ کے رہنما اور ایم این اے رمیش کمار نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ 2013ء میں ن لیگ کے ٹکٹ پر رمیش کمار ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔کل رمیش کمار کی رہائش گاہ پر جا کر عمران خان ان سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعدایک پریس کانفرنس میں رمیش کمارتحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…