سلیم مانڈوی والا کے ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر شیری رحمان کی منفرد انداز میں مبارکباد۔۔ شیری رحمان نے سلیم مانڈوی والا کو گلے سے لگا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما شیری رحمان نے سلیم مانڈوی کو مبارکباد دیتے ہوئے گلے لگا لیا، تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے متفقہ امیدواروں کی سینٹ انتخابات میں فتح، اپوزیشن کے متفقہ امیدوار برائے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 57ووٹ جبکہ ان کے مدمقابل راجہ ظفر الحق نے صرف 46ووٹ حاصل کئے، اس انتخاب… Continue 23reading سلیم مانڈوی والا کے ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر شیری رحمان کی منفرد انداز میں مبارکباد۔۔ شیری رحمان نے سلیم مانڈوی والا کو گلے سے لگا لیا