وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹرانسپورٹ کرایوں ،چینی ،چکن،آٹا،دالوں اورگھی کے نرخ میں کمی کا اعلان
لاہور( این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ٹرانسپورٹ کرایوں، آٹا ،گھی، چکن ،دالوں او رچینی کے نرخ میں کمی کا اعلان کیا ہے ۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فیصل آباد میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیزل بس کا کرایہ 10فیصد، پٹرول بس کا کرایہ 15فیصد کم ہوچکاہے۔… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹرانسپورٹ کرایوں ،چینی ،چکن،آٹا،دالوں اورگھی کے نرخ میں کمی کا اعلان