آج آپ کی آنکھیں جھکی ہوئی ہیں ،کیا آپ نے دبئی میں کیسینو کھول لیا تھا؟جسٹس ثاقب نثار کا استفسار،ایاز نیازی کے جواب میں حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے این آئی سی ایل کیس میں سابق چیئرمین ایاز خان نیازی سے کہا کہ آج آپ کی آنکھیں جھکی ہوئی ہیں کیا آپ نے دبئی میں کیسینو کھول لیا تھا‘ ایاز نیازی نے کہا کہ میرا کوئی کیسینو نہیں ہے‘ جسٹس ثاقب نثار… Continue 23reading آج آپ کی آنکھیں جھکی ہوئی ہیں ،کیا آپ نے دبئی میں کیسینو کھول لیا تھا؟جسٹس ثاقب نثار کا استفسار،ایاز نیازی کے جواب میں حیرت انگیزانکشافات











































