منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ٹکٹوں کی تقسیم پر تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ،نئے شا مل ہو نے والوں کو سخت مخا لفت کا سا منا ، 2اعلی شخصیات رکاوٹ بن گئیں، عمران خان تنا ؤ کا شکار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  مئی‬‮  2018 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے دوسری سیاسی پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں شا مل ہو نے والوں کو سخت مخا لفت کا سا منا قیادت پریشان ریجن کی قیادت منتخب کر نے میں پی ٹی آئی کی 2اعلی شخصیات رکاوٹ بن گئیں تفصیل کے مطا بق الیکشن 2018کے لیے فیصل آباد ریجن میں

قومی وصو با ئی اسمبلی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ذرائع نے بتا یا کہ دوسری سیاسی پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں شامل ہو نے والے ایم اینز اور ایم پی ایز کو ٹکٹ کے حصول کے لیے سخت مشکلات کا سا منا ہے ذرائع نے بتا یا کہ ریجن کی قیادت منتخن کر نے 2بڑے گروپ سا بق سیکڑی جنرل پی ٹی آئی جہا نگیر ترین اور دوسرا گروپ وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کے زیر اثر ہے د ونوں گرپوں میں ٹکٹوں کی تقسیم اور ریجن کی قیادت منتخب کرنے کے معمالے پر اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان بھی شدید تنا ؤ کا شکار نظر آتے ہیں فیصل آباد ریجن میں قائم اختلافات ختم کروا نے کے لیے اعلی قیادت متعدد بار سر جوڑ چکی ہے مگر با نی کارکن کسی بھی لوٹے کو قبول کر نے کے لیے تیار نہیں۔ ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے دوسری سیاسی پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں شا مل ہو نے والوں کو سخت مخا لفت کا سا منا قیادت پریشان ریجن کی قیادت منتخب کر نے میں پی ٹی آئی کی 2اعلی شخصیات رکاوٹ بن گئیں تفصیل کے مطا بق الیکشن 2018کے لیے فیصل آباد ریجن میں قومی وصو با ئی اسمبلی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ذرائع نے بتا یا کہ دوسری سیاسی پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں شامل ہو نے والے ایم اینز اور ایم پی ایز کو ٹکٹ کے حصول کے لیے سخت مشکلات کا سا منا ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…