پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد امن و امان کی بہتر صورتحال کی غمازی کرتا ہے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد امن و امان کی بہتر صورتحال کی غمازی کرتا ہے،صوبائی حکومتوں کے تعاون اورمسلح افواج کی بے مثال قربانیوں سے دہشت گردی مٹ رہی ہے، پاکستان میں امن و امان کی صورتحال… Continue 23reading پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد امن و امان کی بہتر صورتحال کی غمازی کرتا ہے،مریم اورنگزیب