بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پریس کانفرنس میں سرائیکی صوبے کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دینے کے دعوے جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی ایسے نکلیں گے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، استعفوں کے اعلان کے بعد جب انکی تصدیق کی باری آئی تو کیا کام کر دیا، سب حیران رہ گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)ن لیگ کے جنوبی پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفےٰصرف اعلانات تک ہی محدود، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے استعفوں کی تصدیق کیلئے دوسری بار بھی طلب کئے جانے پر پیش نہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے جنوبی پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفےٰصرف اعلانات تک ہی محدود، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے استعفوں کی تصدیق کیلئے دوسری بار بھی طلب کئے جانے پر پیش نہ ہوئے۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے استعفوں

کا اعلان کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے اراکین خسرو بختیار، ناصر بخاری، طاہر بشیر چیمہ اور رانا قاسم نون کو فرداً فرداً استعفوں کی تصدیق کے لئے صبح ساڑھے دس بجے سے ایک بجے تک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں آ کر اپنے استعفوں کی تصدیق کے لئے پیش ہونے کا وقت دیا تھا تاہم سپیکر قومی اسمبلی اور سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر عملہ ان ارکان کا ایک بجے تک انتظار کرتے رہے تاہم یہ اراکین پیش نہ ہوئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ان اراکین کو اپنے استعفوں کی تصدیق کے لئے طلب کیا جا چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…