اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

اسی لئے آپ کو اقامہ جیسی چیز پر ہمیں زبردستی نکالنا پڑا، یہ اسی نعرے کی طاقت ہے کہ آپ روز قسمیں کھا کر۔۔چیف جسٹس کا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘سے متعلق بیان پر مریم نواز کاشدید ردعمل ،چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کے ’’ووٹ کو عزت دو ‘‘سے متعلق بیان پر مریم نواز کا شدید ردعمل ، چیف جسٹس کو مخاطب کر کے دو بدو جواب دے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘سے متعلق بیان پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بھی شدید ردعمل سامنے آگیا ہے اور انہوں نے چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

’’ کام کیا تھا، اسی لیے آپ کو اقامہ جیسی چیز پر زبردستی نکالنا پڑا‘‘۔اپنے ٹویٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کہ’’ کام کیا تھا، اسی لیے آپ کو اقامہ جیسی چیز پر زبردستی نکالنا پڑا‘‘ اگر کام نہ کیا ہوتا تو PPP کی طرح الیکشن میں فارغ ہونے کا انتظار کیا جاتا۔ایک اور پیغام میں بھی انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام کی خدمت کی ہے تو آج عوام میں ”ووٹ کو عزت دو” کا یہ نعرہ مقبول ہوا۔ یہ اسی نعرہ کی طاقت ہے جس نےآپ کو ہر روز قسمیں کھانےاور صفائیاں دینے پر مجبور کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے دورے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ سے سوالات کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے تعلیم اور صحت کے شعبے میں کوئی بہتری نظر نہیں آتی۔ یہاں ووٹ کو عزت دو پربہت بات کی جاتی ہے۔ عوام کی خدمت کریں اگر آپ ووٹ کی حُرمت کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بھی شدید ردعمل سامنے آگیا ہے اور انہوں نے چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’ کام کیا تھا، اسی لیے آپ کو اقامہ جیسی چیز پر زبردستی نکالنا پڑا‘‘۔اپنے ٹویٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کہ’’ کام کیا تھا، اسی لیے آپ کو اقامہ جیسی چیز پر زبردستی نکالنا پڑا‘‘ اگر کام نہ کیا ہوتا تو PPP کی طرح الیکشن میں فارغ ہونے کا انتظار کیا جاتا۔ایک اور پیغام میں بھی

انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام کی خدمت کی ہے تو آج عوام میں ”ووٹ کو عزت دو” کا یہ نعرہ مقبول ہوا۔ یہ اسی نعرہ کی طاقت ہے جس نےآپ کو ہر روز قسمیں کھانےاور صفائیاں دینے پر مجبور کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے دورے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ سے سوالات کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے تعلیم اور صحت کے شعبے میں کوئی بہتری نظر نہیں آتی۔ یہاں ووٹ کو عزت دو پربہت بات کی جاتی ہے۔ عوام کی خدمت کریں اگر آپ ووٹ کی حُرمت کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…