باشعور عوام نے دھرنا گروپ کے ہر منفی ہتھکنڈے کو ناکام بنایا‘ عمران نیازی نے بہتان تراشی کے منفی کلچر کو پروان چڑھایا،شہباز شریف
لندن (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ باشعور عوام نے دھرنا گروپ کے ہر منفی ہتھکنڈے کو ناکام بنایا‘ عمران نیازی نے بہتان تراشی کے منفی کلچر کو پروان چڑھایا‘ ہم نے سیاست کو عوام کی خدمت کا ذریعہ بنایا‘ عوامی خدمت کے سامنے بے بنیاد الزامات کی… Continue 23reading باشعور عوام نے دھرنا گروپ کے ہر منفی ہتھکنڈے کو ناکام بنایا‘ عمران نیازی نے بہتان تراشی کے منفی کلچر کو پروان چڑھایا،شہباز شریف