کراچی پورٹ پر جہازوں کے ٹکرانے کی ویڈیو بنانے والے مزدور کونشان عبرت بنادیاگیا، حکام نے بڑی سزا سنادی
کراچی (آئی این پی)کراچی پورٹ پر جہازوں کے ٹکرانے کے حادثے کی ویڈیو بنانے والے مزدور کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل نے غیرقانونی ویڈیو بنانے پر کارروائی کی جب کہ پورٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہا کہ مزدور یا عملے کو بندرگاہ پر ویڈیو بنانے اور پھیلانے… Continue 23reading کراچی پورٹ پر جہازوں کے ٹکرانے کی ویڈیو بنانے والے مزدور کونشان عبرت بنادیاگیا، حکام نے بڑی سزا سنادی