ملک کسی صورت بھی کسی غیر آئینی اقدام کا متحمل نہیں ہو سکتا ،چیف جسٹس کا بیان قوم کی ترجمانی ہے ،رانا ثناء اللہ
لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت بھی کسی غیر آئینی اقدام کا متحمل نہیں ہو سکتا ،چیف جسٹس کا بیان قوم کی ترجمانی ہے ،عدلیہ کاایسا ادارہ بننا چاہیے جو اس کی ترجمانی کرے بعض لوگ از خود ترجمان… Continue 23reading ملک کسی صورت بھی کسی غیر آئینی اقدام کا متحمل نہیں ہو سکتا ،چیف جسٹس کا بیان قوم کی ترجمانی ہے ،رانا ثناء اللہ