جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

طیبہ تشدد کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) طیبہ تشدد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا،سابق جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین ظفر کی سزا معطل کر دی گئی ،کیس کی مزید سماعت مئی کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی، اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے طیبہ تشدد کیس میں سابق ایڈشنل سیشن جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین ظفر کو ایک ، ایک سال قید اور 50 ہزار روپے جْرمانے کی سزا سنائی تھی۔

پیر کو جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پرمشتمل 2رکنی ڈویڑن بنچ نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی ۔ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے طیبہ تشدد کیس کے ملزمان کی سزائیں معطل کر دیں۔اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے طیبہ تشدد کیس میں سابق ایڈشنل سیشن جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین ظفر کو ایک ، ایک سال قید اور 50 ہزار روپے جْرمانے کی سزا سنائی تھی۔ ملزمان نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویڑن بنچ سے رجوع کیا تھا۔ ڈویڑن بنچ نے ملزمان کی سزائیں معطل کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کو مئی کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…