جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی قائمقام وزیر خارجہ ایلس ویلز اورسیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا پاک امریکہ تعلقات میں تناؤ اور پاکستان پر سفارتی حدود و قیود کے معاملات پرتبادلہ خیال

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) امریکی قائم مقام وزیر خارجہ ایلس ویلز اورسیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے درمیان ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات میں تناؤ اور پاکستان پر سفارتی حدود و قیود کے معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبک ۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قائم مقام امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز اسلام آباد پہنچیں۔

ایلس ویلز نے دفتر خارجہ میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایلس ویلز کے دورہ کے دوران پاک امریکہ حالیہ تناؤ اور پاکستان پر سفارتی حدود و قیود کا معاملہ زیر غور آیا۔ ایلس ویلز نے صورتحال بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز پر تفصیلی گفتگو کی۔ واضح رہے کہ امریکہ نے یکم مئی سے پاکستان پر سفارتی پابندیوں کا اطلاق کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…