قصور کے بعدجڑانوالہ میں بچوں سے زیادتی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے بھی ’’کمیٹی ڈال دی گئی‘‘حکومت کی روایتی مذمت ،افسوسناک انکشافات
لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر جڑانوالہ میں بچوں سے زیادتی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ چیئرمین وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم عبدالجبار شاہین انکوائری کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ ذوالفقار حمید، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ماہر… Continue 23reading قصور کے بعدجڑانوالہ میں بچوں سے زیادتی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے بھی ’’کمیٹی ڈال دی گئی‘‘حکومت کی روایتی مذمت ،افسوسناک انکشافات