علیمہ خان کو پیش نہ کرنے پر جج برہم، ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو چھ ماہ قید کی سزا سنادی
راولپنڈی (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او صادق آباد اور اے ایس آئی کو چھ ماہ قید کی سزا سنادی، دونوں کے معافی مانگنے پر عدالت نے فیصلہ واپس لے لیا۔پیر کو اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان… Continue 23reading علیمہ خان کو پیش نہ کرنے پر جج برہم، ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو چھ ماہ قید کی سزا سنادی










































