کراچی میں عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، بلاول نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کس سے تشبیہ دے دی؟
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں عمران خان کی مقبولیت کو بڑھتا ہوا دیکھ کر انہیں الطاف حسین سے تشبیہہ دے دی ہے ۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کو کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading کراچی میں عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، بلاول نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کس سے تشبیہ دے دی؟











































