آئین کی بالادستی ہی ہماری منزل مقصود ہے ، سردار ایاز صادق
اسلام آباد(این این آئی )سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی ہماری منزل مقصود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئین ریاست کے ہر شہری کو بنیادی حقوق جمہوریت اور سیکورٹی کی ضمانت دیتا ہے اس کے تقدس کو برقرار رکھنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے… Continue 23reading آئین کی بالادستی ہی ہماری منزل مقصود ہے ، سردار ایاز صادق