اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا،وجوہات بھی سامنے آگئیں

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)ملک میں عام انتخابات رکوانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں شفاف مردم شماری اور حلقہ بندیوں تک انتخابات کو روک دیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں سماجی کارکن اقبال کاظمی نے موقف اختیار کیا کہ ملک میں ہونے والی مردم شماری کا عمل شفاف نہیں تھا۔

منصفانہ مردم شماری نہ ہونے کے باعث حکومتی ڈھانچہ ہی غیر منصفانہ ہو جاتا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن بھی آبادی کے لحاظ سے صوبوں میں وسائل تقسیم کرتا ہے۔ عدالت سے استدعا ہے جب تک مردم شماری کا عمل شفاف نہیں ہوتا، عام انتخابات کو روکا جائے۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…